حیدرآباد۔3جولائی(اعتماد نیوز) تلنگانہ کے اکثر صدر نشیں بلدیہ کے حلقوں میں زیر اقتدار پارٹی ٹی آر ایس نے قبضہ کر لی ہے۔چنانچہ عادل آباد ‘ ورنگل‘ نظام آباد ‘ کریم نگر ‘ اور میدک میں ٹی آر ایس کا قبضہ بر قرار ہے۔ جبکہ دوسری جانب محبوب نگر ‘ کھمم اور نلگنڈہ میں کانگریس پارٹی کے اکثر امیدوار صدر نشیں بلدیہ کی کرسیوں پر قبضہ کر لی ہے۔ اضلاع واری تفصیلات اس طرح ہیں۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px;">ورنگل ۔ ٹی آر ایس ۔3کانگریس ۔1
نلگنڈہ۔کانگریس ۔4بی جے پی ۔1
کریم نگر ۔ٹی آر ایس ۔7کانگریس ۔1بی جے پی ۔1
رنگا ریڈی ۔ٹی آر ایس 1تلگو دیشم 2کانگریس 1
نظام آباد۔ٹی آر ایس۔2کانگریس ۔1